مقبول ترین

حکومت کی جانب سے مہنگائی کا خاتمہ کردیاگیا ہے۔ مصدق ملک دعویٰ

وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے دعوی کیا ہے کہ حکومت کی جانب سے مہنگائی کا خاتمہ کر دیا گیا ہے۔

مصدق ملک نے کہا ہے کہ  حکومت کے بر وقت انتظامات سے مہنگائی کی شرح 4 فیصد پر آگئی ہے

Source ARY : https://urdu.arynews.tv/government-has-eliminated-inflation-musadik-malik/

Source Jang : https://jang.com.pk/news/1435396

 

Copyright © 2025 JAAG DIGITAL. All Rights Reserved