مقبول ترین
نواز شریف کے لئے گانے گائے، چلے نہیں تو میرا کیا قصور؟ ملکو
معروف گلوکار ملکو نے کہا ہے کہ میں نے نواز شریف کے لئے دو تین گانے گائے ہیں، اب وہ چلے نہیں تو میرا کیا قصور ہے؟
گلوکار ملکو نے ایک پوڈکاسٹ میں کہا کہ نواز شریف جب پاکستان واپس آ رہے تھے تو مجھ سے رابطہ کیا گیا، میں نے ان کے لئے دو تین گانے گائے، جو کہ چینل پہ موجود ہیں، اگر وہ نہیں چلے تو اس میں میرا کیا قصور ہے؟
میں نے نواز شریف کے لیے تین چار گانے گاۓ اب وہ چلتے ہی نہیں تو میں کیا کروں
ملکو pic.twitter.com/8m8PH2Z4Z6— Waqar khan (@Waqarkhan123) February 5, 2025