مقبول ترین

اگر کوئی اس وقت بیانیہ بنا سکتا ہے تو وہ نواز شریف ہے، عمار مسعود

سینئر تجزیہ کار عمار مسعود کا کہنا ہے کہ اس وقت جو پاکستان کے خلاف سازشیں ہورہی ہیں اس کے خلاف اگرکوئی بیانیہ بناسکتاہے تو وہ نواز شریف ہیں۔

عمار مسعود کا پوڈکاسٹ میں کہنا تھا کہ اس وقت جو پاکستان کے خلاف سازشیں ہورہی ہیں اس کے خلاف اگرکوئی بیانیہ بناسکتاہے تو وہ نواز شریف ہیں حکومت نے پیسہ بہت لگایا لیکن بیانیہ نہیں بنا سکی، اب لوگ توقع کر رہے ہیں کہ نواز شریف میدان میں آئیں۔

 

 

 

Copyright © 2025 JAAG DIGITAL. All Rights Reserved