مقبول ترین
یہ بدقسمتی تھی کہ میں عثمان بزدار کی ترجمان تھی، مسرت چیمہ
عثمان بزار ہماری حکومت کا سب سے بڑا بینیفشری تھا
میں عثمان بزدار کی اسپوک پرسن تھی۔۔ یہ میری بدقسمتی تھی، عثمان بزار ہماری حکومت کا سب سے بڑا بینیفشری تھا، نظریہ ضرورت کے تحت لایا گیا، اس کی قابلیت میرے زیادہ میڈیا جانتا ہے، بات تک کرنی نہیں آتی تھی۔۔۔ مسرت جمشید چیمہ
میں عثمان بزدار کی اسپوک پرسن تھی۔۔ “It was badluck”
عثمان بزار ہماری حکومت کا سب سے بڑا بینیفشری تھا، نظریہ ضرورت کے تحت لایا گیا، اس کی قابلیت میرے زیادہ میڈیا جانتا ہے، بات تک کرنی نہیں آتی تھی۔۔۔ مسرت جمشید چیمہ کھل کر بول پڑیں#PublicNews #PublicUpdates #PublicPodCast… pic.twitter.com/3OHh3wgbvp— Public News (@PublicNews_Com) January 27, 2025