مقبول ترین
قوم دیکھے یہ ملک کس بے دردی سے چلایا جا رہا ہے، فیصل واوڈا
سینیٹر فیصل واوڈا نے ایوان میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قوم کودیکھنا ہوگا کہ یہ ملک کس بے دردی سے چلایا جا رہا ہے۔
سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ایف بی آر کیلئے ایک ہزار دس گاڑیاں خریدنے کی بات کی گئی، کابینہ کی منظوری سے تو 190ملین پاؤنڈ بھی ہوا تھا، 190ملین پاؤنڈ میں جیل ہوئی ،اب ان گاڑیوں پر بھی جیل ہوگی۔
فیصل واوڈا نے کہا کہ یہ پاکستان کی پہلی چوری ہےجوآج تک کبھی نہیں سنی، وزیر دفاع گاڑیاں خریدنے کا دفاع کررہے ہیں، وزیردفاع کسی فیورٹ کا دفاع کر رہے ہیں جوکسی اور کا فیورٹ ہے۔
انہوں نے کہا کہ ایف بی آر کو 384 ارب کا ٹیکس شاٹ فال کا سامنا ہے، شاٹ فال کے باعث شاید شاباشی کے عوض گاڑیاں دینے کا فیصلہ ہوا، انہوں نے سوال اٹھایا کہ سستی اورمعیاری گاڑیاں مل رہی ہیں توکروڑوں کافائدہ کیوں پہنچارہےہیں؟
سستی اورمعیاری گاڑیاں مل رہی ہیں توکروڑوں کافائدہ کیوں پہنچارہےہیں،فیصل واوڈا
آپ نے 1300 سی سی پر لاک لگادیاچھ سو سی سی گاڑیاں بھی تو اچھی ہیں،فیصل واوڈا#ARYNews pic.twitter.com/ERGP33aAoG — ARY NEWS (@ARYNEWSOFFICIAL) January 28, 2025
ایف بی آر کیلئے ایک ہزار دس گاڑیاں خریدنے کی بات کی گئی، کابینہ کی منظوری سے تو 190ملین پاؤنڈ بھی ہوا تھا، 190ملین پاؤنڈ میں جیل ہوئی ،اب ان گاڑیوں پر بھی جیل ہوگی، فیصل واوڈا
#PublicNews #PublicUpdates #FaisalVawda pic.twitter.com/hbeRMgzyHL — Public News (@PublicNews_Com) January 28, 2025
یہ پاکستان کی پہلی چوری ہےجوآج تک کبھی نہیں سنی،فیصل واوڈا
وزیردفاع پرالزام نہیں لگاؤں گاکہ وہ چوری میں ملوث ہیں،فیصل واوڈا وزیردفاع جس فیور کررہےہیں وہ کسی اور کےفیورٹ ہیں، فیصل واوڈا#ARYNews pic.twitter.com/G6AJc6UHT2 — ARY NEWS (@ARYNEWSOFFICIAL) January 28, 2025