مقبول ترین

ن لیگ اس وقت مکمل آؤٹ ہے آج الیکشن ہوں ایک ووٹ نہیں پڑنا، نجم سیٹھی

سینئر تجزیہ کار نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ ن لیگ اس وقت بالکل آؤٹ ہے، آج الیکشن ہو جائیں ان کو ایک ووٹ نہیں پڑنا۔

نجم سیٹھی کا اپنے پروگرام میں کہنا تھا کہ اس وقت ن لیگ حکومت کو کوئی خطرہ نہیں لیکن اس ملک میں کچھ بھی ہو سکتا ہے، اس وقت ن لیگ مکمل آؤٹ ہے، آج الیکشن ہو جائیں تو ان کو ایک ووٹ نہیں ملنا، تیاری کے لئے دو سال تو چاہئیں۔ انہیں معلوم ہے۔

 

 

Copyright © 2025 JAAG DIGITAL. All Rights Reserved