مقبول ترین
حکومت ہر جگہ کہتی ہے ہم الیکشن جیتے ہیں، اس سے بڑی کوئی فیک نیوز ہے؟ محمد زبیر
کاشف عباسی کے پروگرام میں محمد زبیر نے فیصل واوڈا سے سوال کیا کہ پوری حکومت ہر جگہ جا کر کہتی ہے کہ ہم الیکشن جیتے ہیں، اس سے بڑی کوئی فیک نیوز ہے؟
محمد زبیر اور فیصل واوڈا میں دلچسپ بحث، محمد زبیر نے فیصل واوڈا سے سوال کیا کہ پوری حکومت ہر جگہ جا کرکہتی ہے کہ ہم الیکشن جیتے ہیں،اس سے بڑی کوئی فیک نیوز ہے؟
فیصل واوڈا نے جواب دیا کہ فارم 47 کو لیگلائز پی ٹی آئی نے کیا ہے۔
“ہر جگہ جا کر کلیم کرتے ہیں ہم الیکشن جیتے ہیں اس سے بڑی کوئی فیک نیوز ہے؟؟” محمد زبیر کا فیصل واوڈا سے سوال#ARYNews #OffTheRecord pic.twitter.com/kQjrvH6IVx
— ARY NEWS (@ARYNEWSOFFICIAL) January 28, 2025