مقبول ترین
حکومت کی جانب سے مہنگائی کا خاتمہ کردیاگیا ہے۔ مصدق ملک دعویٰ
وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے دعوی کیا ہے کہ حکومت کی جانب سے مہنگائی کا خاتمہ کر دیا گیا ہے۔
مصدق ملک نے کہا ہے کہ حکومت کے بر وقت انتظامات سے مہنگائی کی شرح 4 فیصد پر آگئی ہے
حکومت کے بروقت اقدام سے مہنگائی کی شرح 4 فیصد پر آگئی، پچھلے سال مہنگائی 38 فیصد تھی، مصدق ملک
بول نیوز سے براہ راست: https://t.co/qeRYCpA0js#BOLNews #MusadikMalik pic.twitter.com/HFdhqkQiLV— BOL Network (@BOLNETWORK) January 27, 2025
Source ARY : https://urdu.arynews.tv/government-has-eliminated-inflation-musadik-malik/
Source Jang : https://jang.com.pk/news/1435396